چورستہ میاں خاں (خصوصی رپورٹ)چرس بر آمدگی کیس پر قید و جرمانے کی سزا سنادی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج مستحسن احمد منہاس نے چرس بر آمدگی پرمجرم آصف لطیف کو 9 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی، عدم ادائیگی پر اسے مزید چھ ماہ قید کا سامنا کرنا ہوگا۔پولیس نے ملزم سیدو پیکٹ چرس بر آمد کی تھی۔ ڈی پی او اوکاڑہ راشد ہدایت نے لیگل ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے شاباش دی ہے۔