اوکاڑہ :منشیات ڈیلر گرفتار ، 11 کلو چرس بر آمد

اوکاڑہ،صدر گوگیرہ (خصوصی رپورٹ) پولیس نے ڈرگ ڈیلر کو گرفتار کرلیا۔ 11 کلو چرس بر آمد ، بد نام زمانہ ریکارڈ یافتہ ڈرگ ڈیلر محسن سرفراز کو گرفتار کیا گیا ، پولیس نے ملزم کو جھٹیانہ پل سے گرفتار کیا ، ملزم کیخلاف امتناع منشیات کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی۔