خاتون منشیات فرش گرفتار،5 کلو چرس بر آمد

اوکاڑہ(خصوصی رپورٹ) خاتون منشیات فروش گرفتار کر لی گئی، ملزمہ سونیا بی بی کے قبضہ سے 5 کلو 100 گرام چرس بر آمد ہوئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس تھانہ منڈی احمد آباد نے دوران گشت سونیا بی بی کو قابو کرکے اس سے 5 کلو 100 گرام چرس بر آمد کرلی۔ ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔