محرم الحرام :ڈولفن ٹیمیں الرٹ ہیں:ارسلان زاہد

 امن و امان کا قیام ،تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں
لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی ڈولفن ارسلان زاہد نے شہر بھر کادورہ ڈولفن،پی آر یو کو چیک کیاصوبائی دارالحکومت میں قائم ناکہ جات کا بھی وزٹ اورجوانوں سے ملاقات وزٹ کے دوران ناکہ شیرا کوٹ کی چیکنگ کی گئی ترجمان ڈولفن کے مطابق محرم الحرام میں سکیورٹی کے پیش نظرڈولفن ٹیموں اور داخلی خارجی راستوں پر تعینات جوانوں کو بریفنگ دی محرم الحرام کے سکیورٹی پلان پر من و عن عملدر آمد یقینی بنانے کی ہدایت دی گئی ای پولیس ایپ کی مدد سے ناکہ جات پر مشتبہ افراد کا ڈیٹا چیک کیا جائیڈیوٹی پر مامور افسران،جوانوں کو شہریوں سے خوش اخلاقی کی ہدایت دی سٹی،سول لائنزاقبال ٹا ئون ڈویڑن کی ٹیموں،سیکٹر انچارجز کی مختلف پوائنٹس پر سرپرائز چیکنگ کی گئی ڈولفن ٹیموں کو محرم الحرام کے حوالہ سے الرٹ ہوکر ڈیوٹی کرنے کی ہدایت دی گئی ماڈل ٹا ئون اور کینٹ ڈویڑن میں بھی ٹیموں کی اچانک چیکنگ 15 کی کال پر رسپانس کا جائزہ لیا ایس پی ڈولفن ارسلان زاہد کا کہنا ہے کہ کی کا5 1ل پرفوری ریسپانس یقینی بنایا جائیکرائم ہاٹ سپاٹس پر الرٹ ہوکر پٹرولنگ کریں۔شہری کسی بھی مشکوک سرگرمی،سامان کی اطلاع 15 پرفوری دیں محرم الحرام میں امن و امان کے قیام کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں