لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی ڈولفن ارسلان زاہد کی والٹن ہیڈکوارٹرز کی انسپکشن ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز ڈولفن بھی ہمراہ تھیترجمان ڈولفن کے مطابق ایس پی ڈولفن ارسلان زاہد نے کینٹین اور میس کی انسپکشن کی۔انچارج کو صفائی اور ستھرائی کا خاص خیال رکھنے کی ہدایت دی جوانوں کی بیرکس،جمنیزیم ،ورکشاپس کا خصوصی معائنہ کیا والٹن ہیڈکوارٹرز میں قائم ورکشاپ میں ڈولفن بائیکس کی انسپکشن کی کوت پر اسلحہ،و ایمونیشن کا بھی جائزہ لیاکوت انچارج کو اسلحہ کی صفائی و ستھرائی کے متعلق احکامات جاری کییارسلان زاہد نے کینٹ اور ماڈل ٹاؤن ڈویڑن کی بلڈنگز کا بھی معائنہ کیابلڈنگز کی صفائی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے ایس پی ڈولفن ارسلان زاہد کے مطابق بلڈنگز میں موجود واش رومز کی روزانہ کی بنیاد پر صفائی و ستھرائی ہونی چاہییبلڈنگز کی صفائی نہ ہونے پر لائن آفیسر ذمہ دار ہوگاایس پی ڈولفن نے لاگ بک،ڈیوٹی روسٹر،روزنامچہ کا ملاحظہ بھی کیاترجمان ڈولفن کے مطابق جوانوں کے زیر استعمال گیجٹس،بلٹ پروف جیکٹس کا بھی معائنہ کیاوالٹن ہیڈکوارٹرز میں ترقیاتی و تعمیراتی کام اور نئے ٹیوب ویل کی تنصیب کا جائزہ لیاایس پی ڈولفن کا اوپس روم کا بھی وزٹ ٹیموں کی ورکنگ بارے استفسار کیا