لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی ڈولفن ارسلان زاہد نے شہر بھر میں خودپٹرولنگ کی اورڈولفن،پی آر یو کو چیک کیاایس پی ڈولفن نیایلیٹ ٹیموں سے بھی ملاقات کی ایس پی ڈولفن ارسلان زاہد کے مطابق ایمرجنسی،جنگی حالات،کسی بھی ناگہانی حالات میں ہر وقت الرٹ ہیں پنجاپ پولیس کسی بھی ناگہانی حالات کا مقابلہ کرنے کیلئے پاک آرمی کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ترجمان ڈولفن کے مطابق ایس پی ڈولفن فیلڈ میں جوانوں کا لہو گرماتے رہیایلیٹ ٹیموں کیساتھ پاکستان ذندہ باد،پاکستان پائندہ باد اور پاک آرمی ذندہ باد کے فلک شگاف نعریڈیوٹی پر مامور افسران اورجوانوں کو شہریوں سے خوش اخلاقی کی ہدایت دی کینٹ ڈویڑن کی ٹیموں،سیکٹر انچارجز کی مختلف پوائنٹس پر چیکنگ کی ایس پی ڈولفن ارسلان زاہد کا کہنا ہے کہ 15 کی کال پرفوری ریسپانس یقینی بنایا جائے۔کرائم ہاٹ سپاٹس پر الرٹ ہوکر پٹرولنگ کریں شہری کسی بھی مشکوک سرگرمی،سامان کی اطلاع 15 پرفوری دیں