آئی جی پنجاب نے پولیس ملازمین کے مسائل پر فوری احکامات جاری

لاہور ( کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم نے سنٹرل پولیس آفس میں پولیس ملازمین اور ان کے اہلخانہ سے ملاقات کرکے ان کے مسائل سنے اور فوری ریلیف کے لیے متعلقہ افسران کو ضروری احکامات جاری کر دیے۔تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹر شاہد رزاق کی سنیارٹی سے متعلق درخواست پر آئی جی پنجاب نے ایڈیشنل آئی جی پنجاب کو معاملہ زیر غور لانے کی ہدایت کی