لاہور(کرائم رپورٹر)لٹن روڈ پولیس نے ریکارڈ یافتہ منشیات فروش گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق لٹن روڈ پولیس نے خْفیہ اطلاع پر کچے فیروز پور روڈ کے گردو نواح میں آنلائن آرڈرز پر منشیات سپلائی کرتے ہوئے ملزم محرم علی کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 1300 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا