اسلام پورہ پولیس نے ریکارڈ یافتہ منشیات فروش گرفتار کر لیا

 لاہور(کرائم رپورٹر)اسلام پورہ پولیس نے ریکارڈ یافتہ منشیات فروش گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق اسلام پورہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم وحید  کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 3 کلو سے زائد چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا