وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی کابینہ کا آج جمعرات کو طلب کرلیا گیا،وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینیہ کا اجلاس دن 11بجے ہوگا۔ کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گااور اہم فیصلوںکی توقع ہے ۔ اجلاس میں ای سی سی کے فیصلوںکی توثیق کی جائے گی۔