اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا، اجلاس کی صدارت وزیراعظم محمد شہباز شریف کریں گے ۔ اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے بدھ کو اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مصروفیت کے باعث ملتوی ہوا۔