وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا، افغان طالبان، فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کی اشتعال انگیزی کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا