اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی کابینہ کا منگل کو نے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا، وزیر اعظم شہباز شریف نے اجلاس کی صدارت کرنا تھی تاہم اب یہ اجلاس آج ہوگا۔وفاقی کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال سمیت 12 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا شیئر کریں:
قطر سے اکتوبر کا پہلا ایل این جی کارگو پاکستان پہنچ گیا، سردیوں میں گیس بحران کا ... 12:00 PM, 14 Oct, 2026
فیئر فورڈ ایئربیس سازش کا الزام، ایران نے برطانوی سفیر کو طلب کرکے مطالبہ کردیا 12:00 PM, 14 Oct, 2026