وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

 اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس   آج  طلب کرلیا ہے،اجلاس میں ملکی معاملات کے اہم امور پر غور کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا،اجلاس میں کابینہ کمیٹیوں کے فیصلے توثیق کے لیے پیش کیے جائیں گے