لاہور (خصوصی رپورٹ)ایجوکیشن بورڈ لاہور نے انٹر پارٹ ٹو سیکنڈ اینول امتحان ری چیکنگ کیلئے 10 جنوری تک آن لائن درخواستوں کی وصولی شروع کر دی۔ ترجمان کے مطابق امیدواروں کو ری چیکنگ تاریخ بارے بذریعہ ای میل آگاہ کیا جائیگا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026