خاتون کا دوپٹہ پہیہ میں آنے کے باعث موٹرسائیکل گری، سالہ عیسی جاں بحق ہوگیا ، صوبیہ اور نوید ہسپتال منتقل
لاہور(کرائم رپورٹر)گرین ٹاون کے علاقے ٹریفک حادثہ میں 2 سالہ بچہ جاں بحق ، ماں باپ زخمی ہو گئیپولیس کے مطابق خاتون کا دوپٹہ موٹرسائیکل میں آنے کے باعث موٹرسائیکل گری۔حادثے میں 2 سالہ عیسیٰ جاں بحق ہوگیا جبکہ صوبیہ اور نوید زخمی ہوئے۔ریسکیو نے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیابچے کی لاش ضروری قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی۔