سنوکر پر جوا کھیلتے 7ملزم پکڑے گئے

لاہور(کرائم رپورٹر)چوکی صوئے اصل پولیس نیخفیہ اطلاع پر سنوکر کلب پر چھاپہ مار کر جوا کھیلتے 7ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ ملزموں سے دائو پر لگی نقد رقم اور سنوکر گیم کا سامان برآمد کر کے مقدمہ بھی درج کر لیاگیا۔