نارنگ منڈی(خصوصی رپورٹ)پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے 14ملزموں کو گرفتارکرکے ناجائزاسلحہ بر آمدکرلیا،اس موقع پر ایس ایچ اونے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ہر کوشش جاری رکھیں گے تاکہ علاقہ سے جرائم کاخاتمہ ممکن بنایاجاسکے۔