منشیات فروش گرفتار،10کلو چرس بر آمد

پاکپتن (خصوصی رپورٹ) تھانہ چکبیدی پولیس نے کارروائی کرتیہوئے بین الاضلاعی منشیات فروش کو گرفتار کرکے 10 کلو چرس بر آمد کرلی،منشیات فروش را ئو مبین پنجاب کے مختلف اضلاع میں منشیات کی سپلائی میں ملوث تھا،ملزم سے دوران تفتیش ملنے والے انکشافات پر مزید منشیات فروشوں کی گرفتاری عمل میں لائی جائے گی،ڈی پی او کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولایت نے پولیس ٹیم کو تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔