ریسکیو 1122:1262حادثات پر ریسپانڈ

لاہور (کرائم رپورٹر )ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1262ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں579افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔