ریسکیو 1122‘1514 حادثات پر ریسپانڈ

 لاہور (کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122نے 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1514ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ،646 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا ،943معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر طبی امداد فراہم کی۔