ریسکیو 1122‘1407ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ

لاہور(کرائم رپورٹر)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1407ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ، 594 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا،874معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر طبی امداد دی۔