ریسکیو 1122 1237ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ

  لاہور (کرائم رپورٹر)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1237ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ،  582  شدید زخمیوں  کو ہسپتالوں میں منتقل کیا ،756معمولی زخمیوں کو جائے حادثات  پر بروقت طبی امداد فراہم   کی۔