لاہور (کرائم رپورٹر) ریسکیو 1122نے 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1328ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ، 617 شدید زخمیوں کوہسپتالوں میں منتقل کیا،814معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر طبی امداد فراہم کی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026