ریسکیو 1122‘1444حادثات پر ریسپانڈ

لاہور (کرائم رپورٹر ) ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1444ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں688افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔