اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس آج ہوگا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں چیئرمین محمد جاوید حنیف کی سربر اہی میں منعقد ہوگا