قومی اسمبلی کی وفاقی صحت کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی کی وفاقی صحت کمیٹی کا اجلاس آج  ہوگا اجلاس میں پی ایم ڈی سی اور نرسنگ کونسل سمیت دیگر ترمیمی بلز کا جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس میں پمز ہسپتال کی حالت زار سمیت مریضوں کو سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لیا جائے گا۔