مسلم لیگ کا 118واں یوم تاسیس آج منایا جائے گا

 لاہور ، (آئی این پی)مسلم لیگ کا 118واںیوم تاسیس آج   کو منایا جائے گا اس سلسلے میں  ملک بھر میںمسلم لیگ فنکشنل،مسلم لیگ ق، اور مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔