14 سالہ لڑکے کے ساتھ اجتماعی زیادتی ، دونوں اوباش گرفتار

محمد شاہ اور انعام لڑکے کو زبردستی کواٹر میں لے گئے تھے، فرار کی کوشش ناکام 
لاہور(کرائم رپورٹر)لوئر مال پولیس نے 14 سالہ لڑکے کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرنے والے دونوں اوباش گرفتار کر لیے ترجمان کے مطابق لوئر مال کے علاقے میں محمد شاہ اور انعام نامی ملزمان نے زبردستی کواٹر میں آئے لڑکے کے ساتھ باری باری بدفعلی کی اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزمان کی فرار ہونے کی ناکام کوشش بنا کر گرفتار کر کے مقدمہ درج کر کے انہیں مزید تفتیش کے لیے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا