لاہور (کرائم رپورٹر) 11 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے اوباش کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ورغلا کر بچے کو اپنے کوارٹر میں لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ٹبی سٹی پولیس نے ملزم بشیر کو گرفتار کیا۔ شیئر کریں: