لاہور (اے پی پی) جی ایم آپریشن اعجاز بھٹی کی زیر قیادت لیسکو ہیڈ کوارٹرز میں ای کچہری ہوئی،فیس بک کے لائیو سیشن کے ذریعے صارفین کی شکایات سنی گئیں اورنفی الفور ازالے کے لئے موقع پر ہی احکامات جاری کئے گئے۔ شیئر کریں: