لاہور (کرائم رپورٹر)پولیس نے واردات کی منصوبہ بندی ناکام بناتے ہوئے2رکنی ریکارڈ یافتہ موٹر سائیکل چور گینگ کو گرفتار کر لیا۔ ملزموں محمد محسن اور شیر محمد کے قبضہ سے موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا،ملزم سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں مطلوب تھے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026