126 املاک سربمہر

لاہور (کرائم رپورٹر)ایل ڈی اے ٹیموں نے مختلف علاقوں میں غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران 126املاک سربمہرکر دیں۔ گلبرگ، گارڈن ٹاؤن، سمن آباد، شادمان، شاہ جمال، وحدت روڈ، سبزہ زار میں بھی آپریشن ہوا۔