ایل ڈی اے ان ایکشن ‘ 145 املاک سربمہر

لاہور(خصوصی رپورٹ ) ایل ڈی اے ٹیموں نے نیو مسلم ٹا ئون،شادمان ،سبزہ زار ، گلبرگ،گارڈن ٹا ئون اوریو ای ٹی سوسائٹی میں غیرقانونی کمرشل عمارتوں و فیس نادہندگان کے خلاف کارروائیاں کر کے145 املاک سربمہر کر دیں۔