لاہور (کرائم رپورٹر)ایل ڈی اے ٹیموں نے مختلف خلاف ورزیوں پر 139 املاک سربمہر کر دیں۔گلبرگ، گارڈن ٹاؤن، فیصل ٹاؤن 20، خیابان فردوسی 60،گلشن راوی 14،کینال روڈ 14، اقبال ٹاؤن میں 31املاک سیل کی گئیں۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026