سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق آج سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین سے مذاکرات کا آغاز کریں گے، جس کا مقصد قائمہ کمیٹیوں سے دیے گئے استعفے واپس لینے پر پارٹی کو آمادہ کرنا ہے۔
ذرائع کے مطابق سپیکر نے پارلیمانی جماعتوں کے اراکین کا اجلاس آج شام 4 بجے طلب کر رکھا ہے، جس میں اس معاملے پر تفصیلی بات چیت ہوگی۔