خاتون سے گاڑی چھیننے والے ملزمان گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر)اقبال ٹائون پولیس نے خاتون شہری سے اسلحے کے زور پر گاڑی چھیننے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزمان نے واردات کی نیت سے خاتون کی گاڑی کو پیچھے سے موٹرسائیکل سے ٹکر ماری تھی۔