لاہور سے رینٹ کی گاڑی چھیننے والے دو ملزم گرفتار

 موٹر وے پولیس افسران نے اوچ شریف کے قریب کار کو روک لیا
لاہور(کرائم رپورٹر)موٹروے پولیس ایم 5نے لاہور سے رینٹ کی گاڑی چھیننے والے دو ملزم کو گرفتار کرلیا ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے پولیس کو بذریعہ ہیلپ لائن 130 کار چھینٹے کی اطلاع پٹرولنگ افسران نے اوچ شریف کے قریب کار کو روک لیادو مشکوک افراد اور کار کو مزید قانونی کاروائی کے لیے مقامی پولیس کے حوالے کر دیا