راولپنڈی (آئی این پی )بانی پاکستان تحریک انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خانم سے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کروا لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل کے قریب گورکھپور کے علاقے میں ڈی ایس پی سٹی اظہر شاہ بانی پی ٹی آئی علیمہ خانم کے وارنٹ گرفتاری لے کر گورکھپور پہنچ گئے ،ا نہوں نے علیمہ خانم سے پانچویں وارنٹ گرفتاری کی بھی تعمیل کروا لی ہے