ریسکیو 1122 نے 689 زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا

لاہور (کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122نے 24گھنٹوں کے دوران 1395ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ، 689 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،851معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر طبی امداد فراہم کی۔