ریسکیو 1122 نے 605 زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا

لاہور (کرائم رپورٹر)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1398ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں605افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتالوں میں منتقل کیا ،965معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امداد فراہم کی۔