ریسکیو 1122 نے 495 زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا

لاہور( کرائم رپورٹر)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1096ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ، 495 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا ،654معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر بروقت طبی امداد فراہم کی۔