ریسکیو 1122 نے 718 زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا

لاہور (کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122نے 24گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں 1539ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ،718 شدید زخمیوں کوہسپتالوں میں منتقل کیا ،937معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر طبی امداد فراہم کی۔