ریسکیو 1122 نے 576 زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا

لاہور (کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 نے 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1192ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ، 576 شدید زخمیوں کوہسپتالوں میں منتقل کیا ،731معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر بروقت طبی امداد فراہم کی۔