ریسکیو 1122 نے669 زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا

لاہور (کرائم رپورٹر)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1236ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ، 669 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا ،793معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر بروقت طبی امداد فراہم کی۔