لندن (آ ئی این پی )برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے کینیڈا کی خود مختاری کے تحفظ پر زور دیا۔کینیڈین پارلیمنٹ میں نئے قانون سازسال کا آغاز ہوگیا،برطانیہ کے بادشاہ شاہ چارلس کی صدارت میں کینیڈا کی نئی پارلیمنٹ کا افتتاحی اجلاس منعقد ہوا،جس میں انہوں نے بطور سربراہِ ریاست افتتاحی خطاب کیا۔شاہ چارلس نے اپنے خطاب میں کینیڈا کی خودمختاری کے تحفظ پر زور دیا۔