پاکپتن (خصوصی رپورٹ)نہر میں ڈوبنے والے بچے کی لاش برآمد، ذرائع کیمطابق عارفوالہ تا سا ہیوال روڈ پر نواحی گاؤں 52 ای بی کے قریب لنک کینال راجباہ میں ڈوبنے والے بچے کی لاش نکال لی گئی، ریسکیو کیمطابق بچے کی شناخت مہندی حسن ولد شوکت علی کے نام سے ہوئی، جو چک 52 ای بی کا رہائشی تھا بچے کی میت ورثاء کے حوالے کر دی گئی ریسکیو کے مطابق بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوا۔