نہر میں ڈوبنے والا بچے کی لاش بر آمد

پاکپتن(خصوصی رپورٹ)نہرمیں گزشتہ روز ڈوبنے والا بچے کی لاش بر آمدہو گئی، ذرائع کیمطابق کمہاری والا روڈ 16ایس پی کے قریب 3 سالہ حسنین نہر کنارے کھیلتا ہوا نہر میں گرگیا تھا واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے غوطہ خور اور آپریشنل ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچی تھیں گذشتہ روز سے بچے کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری تھا اور آج ڈیڈ باڈی کو ڈھونڈ کر لواحقین کے حوالے کر دیا گیا