سمندر میں ڈوب کر 2نوجوان جاں بحق،لاشیں سمندر سے نکال لی گئیں

جاں بحق ہونے والوں میں 27 سالہ زبیر اور 18 سالہ زوہیب شامل ہیں:ریسکیوحکام 
 کراچی(آئی این پی ) کراچی میں ہاکس بے منورہ روڈ کے قریب سمندر میں ڈوب کر 2نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق دونوں نوجوانوں کی لاشیں سمندر سے نکال لی گئیں۔ ریسکیوحکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 27 سالہ زبیر اور 18 سالہ زوہیب شامل ہیں۔