لاہور(کرائم رپورٹر )داتا دربار پولیس نے تاش اور پرچی پر سٹے بازی کرنے والے 6 ملزمان گرفتار کر لیے۔ ترجمان کے مطابق داتا دربار پولیس نیقمار بازوں کے خلاف کریک ڈائون کے دوران تاش اور پرچی پر سٹے بازی کرنے والے 6 ملزمان سلمان،رحمان،سہیل،سردار ،اللہ رکھا اور جاویدکو گرفتار کر کے ان دائو پر لگی ہزاروں نقد رقم تاش کے پتے اور موبائل برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔